هفته 11 جولائی 2020ء
هفته 11 جولائی 2020ء

قومی ٹیم کے 3بہترین کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ سے قبل تین کھلاڑیوں میں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر شاداب خان، نوجوان کرکٹر حیدر علی اور حارث رؤف میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد تینوں کھلاڑیوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل اتوار کو راولپنڈی میں کرونا ٹیسٹ ہونے تک کھلاڑیوں میں کوئی علامات ظاہر googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نہیں ہوئی تھیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں