هفته 11 جولائی 2020ء
هفته 11 جولائی 2020ء

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹنگ کاشیڈول تبدیل

لاہور(این این آئی) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کے شیڈول میں تبدیل کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے پلان کے مطابق اب پہلی ٹیسٹنگ 22جون کو ہوگی جس کا 20جون کو اعلان کیاگیاتھا۔ اب لاہور، کراچی، راولپنڈی اور پشاورمیں مقیم کھلاڑی اپنے اپنے شہروں میں ٹیسٹنگ کرائیں گے۔دوسری ٹیسٹنگ کے لیے 25جون کی تاریخ تجویز کی گئی ہے۔تاہم یہ ٹیسٹنگ انگلینڈ روانگی کی حتمی روانگی پلان سے مشروط ہے۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کرکٹ سریز معاملات کو کل حتمی شکل دی جائے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں