پیر 06 جولائی 2020ء
پیر 06 جولائی 2020ء

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کے مطالبات سامنے آنے لگے

ولنگٹن(این این آئی) ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کے مطالبات سامنے آنے لگے ۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق کیوی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے سوشل ڈسٹنس پابندی بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے، شائقین کو اسٹیڈیمز جانے کی اجازت مل سکتی ہے۔ادھر آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈین جونز کا کہنا ہے کہ شوپیس ایونٹ کو نیوزی لینڈ منتقل کرنا ایک بہتر آپشن googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں