پیر 13 جولائی 2020ء
پیر 13 جولائی 2020ء

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو 5جون کو طلب کرلیا 

لاہور(این این آئی) ایف آئی اے سابئیر کرائم ونگ نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو 5جون کو طلب کرلیا ۔ شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی شکایت پر طلب کیا کرکٹ بورڈ کی طرف سے ان کے لیگل سیل نے ایف آئی اے سابئر ونگ کو تحریری شکایت کی تھی کہ  شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر پی سی بی کے سسٹم کےخلاف بیان بازی کی ۔پی سی بی کاانٹرنل انکوائری سسٹم ٹھیک نہیں جس سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے اور بین الاقوامی سطح پر پی سی بی کی بدنامی ہوئی ہے ایف آئی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); اے نے انہی شکایت شعیب اختر کو پانچ جون کوطلب کیا ہے کے وہ انکوائری افیسر کے سامنے پیش ہو کر اس کی وضاحت کریں۔‎

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں