اتوار 05 جولائی 2020ء
اتوار 05 جولائی 2020ء

ڈیرن سیمی کا طیارہ حادثے پر افسوس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور زلمی کے ہیڈکوچ اور مینٹور ڈیرن سیمی نے کراچی میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ وہ طیارہ حادثے پر پاکستان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور اس مشکل وقت میں میں آپ سب کے ساتھ ہوں۔ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ یہ بہت مشکل وقت ہے، حادثے میں جن لوگوں کی جان گئی ان کے لیے دعا گو ہوں اور ان کے خاندان والوں اور دوستوں سے تعزیت کا اظہار کرتا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں