جمعه 27 نومبر 2020ء
جمعه 27 نومبر 2020ء

سعید اجمل شیف بن گئے، کچن میں کام کر نے کی تصاویر شیئر کر دیں

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر سعید اجمل شیف بن گئے،گھر والوں کے لئے کچن میں کچھ تیار کرنے کی تصاویر انہوں نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔تصاویر میں سابق اسپنر سعید اجمل کچن میں کچھ پکانے میں مصروف ہیں البتہ انہوں نےنہیں بتایا کہ وہ کیا پکا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی تصاویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ وہ اپنے اہل خانہ کی دعوت کر رہے ہیں۔سعید اجمل کے بہت سے مداحوں نے ان سے پوچھا ہے کہ وہ کیا پکا رہے ہیں۔دوسری جانب قومی ٹیم کے بیٹسمین محمد googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); حفیظ نے ان کی تصویر کو پسند کیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں