جمعرات 09 جولائی 2020ء
جمعرات 09 جولائی 2020ء

شاہد آفریدی نے میرا ون ڈے کیرئیر تباہ کیا، دنیش کنیریا نے الزام لگا دیا

لاہور( این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی دنیش کنیر یا نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی ہمیشہ میرے خلاف رہے اورانہوںنے میرا ون ڈے کرئیر تباہ کیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک ہی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کھیلتے ہوئے اور ون ڈے کرکٹ میںبھی سابق کپتان نے ہمیشہ ہی میری مخالفت کی، ان کی وجہ سے ہی ون ڈے کریئر میں صلاحیتوں کے اظہار سے محروم رہا اور محدود اوورز کی کرکٹ میں کیریئر ہی ختم ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی شخص کا ہمیشہ ہی اسی طرح googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کا رویہ ہو تو اس کی کوئی خاص وجہ ہو سکتی ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں