جمعرات 04 جون 2020ء
جمعرات 04 جون 2020ء

میرے نام سے منسوب اکائونٹ سے جاری فنڈ ریزنگ مہم جعلی ہے، اسد شفیق نے پیغام جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انسٹاگرام پر ان کے نام سے منسوب اکائونٹ سے جاری فنڈریزنگ مہم کو جعلی قرار دیدیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں اسد شفیق نے کہا کہ میرا انسٹاگرام پر کوئی اکائونٹ نہیں، کسی نے میری نام سے جعلی اکاونٹ بناکر کورونا وائرس کے لیے فنڈریزنگ شروع کررکھی ہے، لوگ اس میں اپنا پیسہ ڈال رہے ہیں ،میرا اس سے کوئی تعلق نہیں او ریہ جعلی اکائونٹ بنایا گیا ہے ، میں انسٹاگرام استعمال نہیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں