جمعرات 04 جون 2020ء
جمعرات 04 جون 2020ء

کابل میں معصوم بچوں اور عورتوں پر حملہ بربریت ہے، شاہد آفریدی بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت میں گزشتہ روز دہشت گرد حملوں میں ہونے والے جانی نقصان پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افسوس کا اظہار اورواقعات کی شدید مذمت کی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر لکھا کہ رمضان المبارک کےمقدس مہینے میں کابل میں معصوم بچوں اور عورتوں پر حملہ بربریت ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان میں زچہ بچہ اسپتال اور نماز جنازہ کے دوران ہونے والے ہولناک حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں