جمعرات 01 اکتوبر 2020ء
جمعرات 01 اکتوبر 2020ء

لاک ڈائون کی وجہ سے مہندرا سنگھ دھونی کا حلیہ ہی بدل گیا شائقین دیکھ کر ششدر

رانچی(این این آئی)شائقین بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی سفید داڑھی دیکھ کر حیران رہ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دھونی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ رانچی میں اپنے فارم ہائوس میں کھیل رہے ہیں، اگرچہ ویڈیو کا مرکز زاویا اور ان کے کتے ہیں مگرچند سیکنڈز میں دھونی کا جو چہرہ نظر آیا وہ شائقین کو حیران کرنے کے لیے کافی تھا۔لاک ڈائون کی وجہ سے گھر تک محدود دھونی کی شیو بڑھی ہوئی تھی، سفید داڑھی ان کی بڑھتی عمر کا پیغام دے رہی تھی۔ اس ویڈیو پر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں، شائقین کی اکثریت نے اتنی جلدی بڑھاپے کے آثار پر حیرت کا اظہارکیا۔‎

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں