منگل 02 جون 2020ء
منگل 02 جون 2020ء

پٹھان برادرز بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے میدان میں10ہزار کلو چاول اور 700 کلو آلو بانٹ دیے

ممبئی(این این آئی) سابق بھارتی کرکٹرز عرفان اور یوسف پٹھان کی جانب سے کورونا وائرس کے متاثرین کیلئے چاول او ر آلو بانٹے گئے ۔عرفان اور یوسف پٹھان نے 10 ہزار کلوچاول اور 700 کلو آلو ضرورتمندوں میں تقسیم کیے ہیں، اس سے قبل دونوں بھائیوں کی جانب سے فیس ماسک بھیبانٹے گئے تھے۔ عرفان اور یوسف کے مطابق وہ اس مشکل وقت میں ضرورتمندوں کیلئے حکومت کا ہاتھ بٹانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔یاد رہے کہ بھارت میں مختلف کھلاڑیوں کی جانب سے کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا جا چکا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں