پیر 25 مئی 2020ء
پیر 25 مئی 2020ء

کھانے کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے والوں پر ثانیہ مرزا برس پڑیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کھانے پکانے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں پر برس پڑیں ۔بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں لکھا کہکیا ہم کھانا پکانے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرچکے؟‘ثانیہ مرزانے لکھا کہ ذرا سوچیے کہ اِس دْنیا میں ہزاروں لوگ ایسے موجود ہیں خاص ہمارے اردگرد کی دْنیا میں ایسے افراد موجود ہیں جو بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔اْنہوں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نے لکھا کہ’اْن کے بارے میں سوچیے جو بھوک سے مر رہے ہیں۔‎

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں