پیر 25 مئی 2020ء
پیر 25 مئی 2020ء

کیوی کپتان ولیمسن اپنے کتے کو کرکٹ سکھانے لگے 

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کورونا کے باعث گھر میں رہتے ہوئے اپنی مصروفیت ڈھونڈ لی۔کین ولیمسن خود کو مصروف رکھنے کے لیے اپنے پالتو کتے کو اپنا ساتھی بنالیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے میدان ویران ہونے کے بعد کھلاڑیوں نےاپنے گھروں کو ہی میدان بنالیا۔ایسے میں کیوی کپتان کین ولیمسن نے خود بھی پریکٹس کی اور اپنے کتے کو بھی کرکٹ سکھائی۔انہوں نے کتے کو سلپ پوزیشن پر کھڑا کر میچ پریکٹس کروائی۔یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے اس پالتو کتے نے بہترین انداز میں اپنے منہ سے کیچ کو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); پکڑا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں