پیر 06 اپریل 2020ء
پیر 06 اپریل 2020ء

اسٹارفٹبالرکرسٹیانورونالڈونے بھی خود کوقرنطینہ کرلیا

لاہور(این این آئی) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظراسٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈوبھی ان دنوں سلیف آئسولیشن میں ہیں۔کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظراسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو بھی ان دنوں سلیف آئسولیشن میں ہیں۔ یووینٹس کلب کے ساتھی فٹبالر ڈینلی روگینی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد رونالڈو پرتگال واپس آکر اپنے گھرپرہیں۔ اتوار کو تماشائیوں کے بغیر یوونٹس اور انٹرمیلان کا میچ ہوا تھا جس میں کرسٹیانورونالڈو کے کلب نے دوصفر سے کامیابی پائی تھی۔اس فتح پرسب نے ہاتھ ملاکرخوشی کا اظہارکیا تھا۔ اس میچ میں انہوں نے ڈینیلی کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں