پیر 06 اپریل 2020ء
پیر 06 اپریل 2020ء

لاہورقلندرز کو سیمی فائنل سے قبل بڑا دھچکا، 3 اہم غیرملکی کھلاڑی اپنے ملک واپس چلے گئے

لاہور( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی لاہور قلندرز کو بڑا جھٹکا لگا ہے، تین اہم غیر ملکی کھلاڑی اپنے ملک واپس روانہ ہو گئے ۔ ملتان سلطانز کے خلاف سنچری بناکرٹیم کو پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی دلانے والےاوپنر بیٹسمین کرس لین سڈنی روانہ ہوگئے ہیں۔آل رائونڈر ڈیوڈ ویس لندن جبکہ سپنر سیگیوپرسنا کولمبو کی فلائٹ کنفرم ہونے کے بعد واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ پی سی بی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کی مشاورت کے بعد عابد علی اور آغاسلمان کو لاہورقلندرز کے اسکواڈ کاحصہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں