پیر 06 اپریل 2020ء
پیر 06 اپریل 2020ء

پاکستان سپر لیگ کے بعد پی سی بی نے تمام کرکٹ سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)د نیا بھر میں پھیلے خطرناک کورونا وائرس کے سبب پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ون ڈے کپ منسوخ کرنے کا فیصلے سمیت پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بوڑد نے پاکستان سپر لیگ کے بعد کرکٹ کی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق 18 مارچ کو پاکستان سپر لیگ کےفائنل کے بعد کرکٹ کی کوئی سرگرمی نہیں ہو گی۔ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے سبب کرکٹ آسٹریلیا نے بھی سرگرمیاں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); معطل کر دیں ہیں، شفیلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ کا فائنل رائونڈ ملتوی کر دیا گیا، آسٹریلیا انڈر 19 ویمنز ٹیم کا دورہ بھی سائوتھ افریقہ ملتوی کر دیا گیا۔آسٹریلیا نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے دو ون ڈے میچز بھی ملتوی کیے گئے ہیں، آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز، انڈر 19 ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ بھی التوا کا شکار ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں