پیر 06 اپریل 2020ء
پیر 06 اپریل 2020ء

بھارت میں شہریت کے قانون کیخلاف آواز اٹھانے والے معروف کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے سخت سزا سنا دی

نئی دہلی ( آن لائن)  بھارت میں شہریت کے قانون کے خلاف آواز اٹھانے والے کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے نوکری سے فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنجے منجریکر نے شہریت کے نئے قانون کے حوالے سے سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا جس کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے چئیرمین نےانہیں کمنٹری پینل سے ہٹا دیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے کمنٹری پینل سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سنجے منجریکر ان چند لوگوں میں سے تھے جو سی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); اے اے کے شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کر رہے تھے، اور اسی وجہ سے انہیں ہٹایا گیا ہے۔‎

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں