منگل 07 اپریل 2020ء
منگل 07 اپریل 2020ء

امام الحق پرچی کے طعنے انجوائے کرنے لگے

کراچی (این این آئی)پشاور زلمی کے ابتدائی بلے باز اور قومی کرکٹر امام الحق پرچی کے طعنے انجوائے کرنے لگے۔نوجوان امام الحق نے کہا کہ وہ اب پرچی کے طعنہ کو انجوائے کرنے لگے ہیں، پی ایس ایل میں پشاور نے ہمیشہ سپورٹ کیا اور اعتماد دیا جس کی وجہ سے کارکردگی میں نکھار آیا، یہ سلسلہ اس سال بھی جاری رہے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں