جمعرات 01 اکتوبر 2020ء
جمعرات 01 اکتوبر 2020ء

بنگلہ دیش کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہو گیا

لاہور(این این آئی)بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی۔ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹ بک کروائے جاسکتے ہیں۔چار سال تک بچے والدین کے ساتھ بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم جاسکیں گے،تاہم چار سال سے زیادہ عمر کے بچوں کاٹکٹ پاس ہونا ضروری ہے۔آن لائن بکنگ کے ساتھ مختلف علاقوں میں موجود نجی کورئیر سروس سینٹر سے ٹکٹ فروخت ہوں گے جہاں شائقین خود جاکر ٹکٹ خرید سکیں گے۔ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ چوبیس جنوری، دوسر امیچ پچیس جنوری اور تیسرا ستائیس جنوری کو شیڈول googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں