منگل 18 فروری 2020ء
منگل 18 فروری 2020ء

سیاستدانوں سے گزارش ہے قرآن پاک کو اپنی سیاست میں نہ لیکر آئیں، اگر لانا ہی ہے تو ۔۔۔شاہد آفریدی نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطو ں کی سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سیاستدانوں سے گزارش ہے کہ قرآن پاک کو اپنی سیاست میں نہ لے کر آئیں اور اگر لانا ہی ہے تو براہ کرم قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں تاکہ ملک و قوم کی خدمتمیں اپنا کردار قرآن پاک میں دئے گئے راستے کے مطابق پایا تکمیل ہوسکے۔ شاہد آفریدی کا یہ ٹوئٹ اس وقت سامنے آیا ہے جب مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ثناء اللہ کیخلاف منشیات کیس کے بعد وزیر مملکت شہریار آفریدی اور رانا ثناء اللہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں قر آن پا ک اٹھا کر اپنی اپنی بے گناہی ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں