منگل 12 نومبر 2019ء
منگل 12 نومبر 2019ء

 مبینہ فحش ویڈیو اور تصاویر وائرل،معروف اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کا موقف بھی سامنے آگیا

لاہور(این این آئی)معروف اداکارہ وگلوکارہ رابی پیر زادہ کی مبینہ فحش ویڈیوزاور تصاویروائرل ہوگئیں جس پر اداکارہ نے کارروائی کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم   ونگ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکار ہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کی گزشتہ روز مبینہ فحش ویڈیو زاور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ اداکار ہ خود بھی مبینہ تصاویر اور ویڈیو ز کے وائرل ہونے پر سکتے میں آ گئیں۔ اس حوالے سے انہوں نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رجوع کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے سختی سے تردید googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کرتے ہوئے مبینہ تصاویر اور ویڈیوز کو جعلی قرار دیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں