جمعه 22 نومبر 2019ء
جمعه 22 نومبر 2019ء

ایان علی کے بعداداکارہ صوفیا مرزا پر بھی منی لانڈرنگ کاالزام،تحقیقات کے لئے چار رکنی کمیٹی قائم،حیرت انگیز انکشافات

لاہور(این این آئی)اداکارہ صوفیا مرزا پر منی لانڈرنگ کے الزام کے کیس میں ایف آئی اے نے 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی۔رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر، انسپکٹر اور سب انسپکٹرایف آئی اے کمیٹی میں شامل ہیں۔منی لانڈرنگ کیس میں کمیٹی کو جلد تحقیقات کرکے رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔واضح رہے کہ ایف آئی اے کو نیب کا اداکارہ صوفیا مرزا کے خلاف تحقیقات کے لیے خط موصول ہوا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں