اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

ماورا حسین کی جم میں ٹریننگ کرتی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

لاہور (این این آئی) اداکارہ ماورا حسین کی جم میں ٹریننگ کرتی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا۔ انسٹا گرام پر شیئرز تصاویر اور ویڈیوز دیکھ کر شائق حیران رہ گئے کہ اداکارہ ٹریننگ کے دوران اتنی مشقت کرتی ہیں۔پاکستان میں اداکارائیں حالیہ عرصے کے دوران اپنے آپ کو مشہور کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تازہ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔انہی میں سے ایک ماروا حسین ہیں جنکے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ صرف ٹویٹر پر ان کے چاہنے والوں کی تعداد ساڑھے 17 لاکھ جبکہ انسٹا گرام googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); پر 44 لاکھ کے قریب ہے۔26 سالہ اداکار ماورا حسین نے انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئرز کی ہیں جس نے تہلکہ مچایا ہوا ہے۔ اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے وہ جم میں فزیکل ٹریننگ کر رہی ہیں جن کی ویڈیو اور تصاویر سامنے آنے کے بعد ہر کوئی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنی تصاویر اور ویڈیو اپ لوڈ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے ہی وائرل ہو گئیں، ان کے چاہنے والے حیران ہیں کہ ماروا حسین اپنی فٹنس کے لیے اتنی سخت ٹریننگ کرتی ہیں۔ماروا حسین کے بارے میں مشہور ہے کہ انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شیئرز کرتی ہیں تو کچھ لوگ اصرار کرتے ہیں اور پوچھتے ہیں کیا یہ تصویر میک اپ والی ہے یا میک اپ کے بغیر ہے۔ نیو یارک میں دورے کے دوران انہوں نے چند تصاویر اپ لوڈ کیں جس میں بنا میک اپ کی تصاویر کو ان کے چاہنے والے بہت پسند کر رہے ہیں۔ اداکارہ ماورا حسین کی جم میں ٹریننگ کرتی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا۔ انسٹا گرام پر شیئرز تصاویر اور ویڈیوز دیکھ کر شائق حیران رہ گئے کہ اداکارہ ٹریننگ کے دوران اتنی مشقت کرتی ہیں۔پاکستان میں اداکارائیں حالیہ عرصے کے دوران اپنے آپ کو مشہور کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تازہ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں