پیر 26  اگست 2019ء
پیر 26  اگست 2019ء

ملک کے نامور اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

جیکب آباد(این این آئی) ملک کے نامور اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے دلمراد تھانہ کی حدود قصبہ مدد پور میں ملک کے نامور اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی سہیل خان کھوسہ نے خود کو کمرے میں بند کرکے خود پر ائیر گن کا فائر کرکے خودکشیکرلی ہے،واقعے کی اطلاع پر حدود کی پولیس نے پہنچ کر کمرے کا دروازہ توڑ کر لاش کو نکالا اور لاش کو سول اسپتال پہنچایا جہاں لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردی گئی، حدود کی پولیس کے مطابق سہیل خان کھوسہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نے جائداد کے تنازعے پر خود کشی کی ہے خودکشی کے متعلق مزید تحقیقات کررہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں