منگل 18 جون 2019ء
منگل 18 جون 2019ء

میں پاکستان سے ہوتا تو بھارت سے خوب آفر ملتیں ٗبھارتی میوزک کمپنیاں عاطف اسلم اورراحت فتح کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

ممبئی (نیوزڈیسک)میں پاکستان سے ہوتا تو بھارت سے خوب آفر ملتیں ٗبھارتی میوزک کمپنیاں عاطف اسلم اورراحت فتح کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟حیرت انگیز انکشاف،تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ادا کار سونو نگم نے کہا کہ بعض اوقات میں خواہش کرتا ہوں کہمیں پاکستان سے ہوتا تو مجھے بھی بھارت سے آفرز ملتیں۔میڈیار پورٹ کے مطابق سونو نگم نے انکشاف کیا کہ شوز میں گانے کے لئے بھارتی گلوکار میوزک کمپنیوں کو ادائیگی کرتے ہیں ٗ عاطف اسلم اور مقبول سنگر راحت فتح علی سے کبھی ادائیگی کا نہیں کہا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں