منگل 26 مئی 2020ء
منگل 26 مئی 2020ء

گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے قابل تعریف اقدام نے دل موہ لئے، اپنی دکانوں کا کرونا کی وجہ سے کرایہ نہ لینے کا اعلان

میانوالی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے معروف گلوکار عطا اللہ عیسٰی خیلوی نے اپنی دکانوں کا کرایہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے اس قابل تعریف اقدام نے لوگوں کے دل موہ لئے ہیں، اس پریشان کن اور کشیدہ صورتحال میںانہوں نے انتہائی مثالی قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے کرونا وائرس سے متاثرہ تاجروں کو بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے فاطمہ آرکیڈ عیسٰی خیلوی پلازہ کا رواں ماہ کا کرایہ وصول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے اس عمل کو خوب سراہا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); جا رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں