پیر 28  ستمبر 2020ء
پیر 28  ستمبر 2020ء

آپ دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ مرد ہو یا عورت کسی کو دوسرے کی توہین کرنے کا حق نہیں، عائشہ عمر کی خلیل الرحمان پر شدید تنقید

لاہور (آن لائن) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ مرد ہو یا عورت، کسی کو دوسرے کی توہین کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ اداکارہ نے خلیل الرحمان قمر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے قومی ٹی وی پر دنیا کو کیا پیٖغام دے رہے ہیں کہ ہمارت معاشرے میں مرد اور خواتین ایک دوسرےکے ساتھ ایسا برتاؤ کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرد ہو یا عورت دونوں کو ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنا چاہیے اور ایک صحت مند معاشرہ کے افراد ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنے کے ساتھ ایک دوسرے کی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); بات کو برداشت بھی کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں