پیر 28  ستمبر 2020ء
پیر 28  ستمبر 2020ء

عائشہ عمر کی ویڈیوز اور تصاویر نے رابی پیرزادہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، حد ہی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ عائشہ عمر کی نازیبا ویڈیو سامنے آ گئی ہے، بلبلے کی خوبصورت کا کردار اب تک مقبول ہے اور اس کردار نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا، عائشہ عمر کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ ایسا لباس زیب تن کریں گی، پاکستانی مداح تو سوشل میڈیا پر وائرل ان کی تصاویر دیکھ کر سکتے میں آ گئے ہیں، اس ویڈیو میں عائشہ عمر میکسیکو کے ایک بیچ پر ہیں اور جہاں وہ خوب ہلہ گلہ بھی کر رہی ہیں،ان کے ساتھ ان کے ساتھ کچھ کالے اور گورے دوست googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); بھی ہیں لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے ایسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے کہ ایسا کوئی ہالی ووڈ کی اداکارہ بھی نہیں پہنتی ہو گی، انتہائی نازیبا لباس میں ملبوس عائشہ عمر نے زیب تن کیا ہوا ہے۔ ان کی حالیہ تصاویر اور ویڈیوز نے ان کے چاہنے والوں کو شدید صدمہ پہنچایا ہے اور وہ غم و غصے کی حالت میں ہیں۔عائشہ عمر کی تصاویر اور ویڈیوز نے تمام حدیں ہی کراس کر لی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں