منگل 26 مئی 2020ء
منگل 26 مئی 2020ء

رابی پیرزادہ کے بعد عائشہ عمر کی بھی نازیبا ویڈیو اور تصاویر سامنے آ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ عائشہ عمر کی نازیبا ویڈیو سامنے آ گئی ہے، بلبلے کی خوبصورت کا کردار اب تک مقبول ہے اور اس کردار نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا، عائشہ عمر کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ ایسا لباس زیب تن کریں گی، پاکستانی مداح تو سوشل میڈیا پر وائرل ان کی تصاویر دیکھ کر سکتے میں آ گئے ہیں، اس ویڈیو میں عائشہ عمر میکسیکو کے ایک بیچ پر ہیں اورجہاں وہ خوب ہلہ گلہ بھی کر رہی ہیں، ان کے ساتھ ان کے ساتھ کچھ کالے اور گورے دوست googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); بھی ہیں لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے ایسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے کہ ایسا کوئی ہالی ووڈ کی اداکارہ بھی نہیں پہنتی ہو گی، انتہائی نازیبا لباس میں ملبوس عائشہ عمر نے زیب تن کیا ہواہے۔ ان کی حالیہ تصاویر اور ویڈیوز نے ان کے چاہنے والوں کو شدید صدمہ پہنچایا ہے اور وہ غم و غصے کی حالت میں ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں