منگل 26 مئی 2020ء
منگل 26 مئی 2020ء

لاکھوں روپے کے ساتھ حریم شاہ کی نئی ویڈیووائرل

لاہور (آن لائن) متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے ہاتھوں میں لاکھوں روپے نظر آرہے ہیں۔سیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز اورتصاویر کے باعث شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ہے۔ ویڈیو میں حریم شاہہاتھوں میں نوٹوں کی کئی گڈیاں اٹھائے ہوئے ہیں اور ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لوگوں سے پوچھا ہے کہ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟اس کے علاوہ حریم شاہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کی ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے ساتھ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں احمد حریم شاہ کی گود میں بیٹھے ہوئے اپنے ہاتھ پر کچھ لکھ رہاہے۔Any guesses how much money do I have in my hand? pic.twitter.com/zRSSxYFi5l— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) January 31, 2020

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں