بدھ 13 نومبر 2019ء
بدھ 13 نومبر 2019ء

موبائل فون کیساتھ چپکے رہنے سے صحت پر کیا خطرناک اثرات پڑ سکتے ہیں؟تحقیق میں ہوش اڑا دینے والا انکشاف

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)دن بھر موبائل فون سے چپکے رہنا صحت کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں ہوئے ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر آپ ہر وقت موبائل سے منسلک رہتے ہیں تو یہ دماغ کے لئے خطرہ ہو سکتا ہے۔ دن بھر میں 15 گھنٹے سے زیادہ کا وقت موبائل فون پر خرچ والے لوگوں کو برین ٹیومر کا خطرہ تین گنا زیادہ ہوتا ہے ۔ فرانس کیFrench Boardeks University نے اپنی تحقیق میں تسلیم کیا ہےکہ سیلز اور بزنس کے شعبے میں کام کرنے والے لوگوں سے لے کر گھنٹوں فون پر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); باتیں کرنے والے نوجوانوں تک دماغ سے منسلک اس خطرے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔محققین نے اپنے مطالعہ میں پایا کہ جو لوگ مہینے میں اوسطا 15 گھنٹے سے زیادہ وقت موبائل فون پر بات کر کے کاٹتے ہیں وہ اکثر برین ٹیومر کے شکار ہو جاتے ہیں ۔عالمی ادارہ صحت کی انٹرنیشنل ایجنسی فار کینسر ریسرچ نے بھی موبائل فون سے نکلنے والی لہروں کینسر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں