اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

وٹس آیپ پر لڑکی کو بلیک میل کرنے والے شخص کو لینے کے دینے پڑ گئے، ایسا کام ہو گیا کہ ساری زندگی توبہ توبہ کرتارہے گا

لاہور(این این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے لڑکی کو وٹس ایپ کے ذریعے بلیک میل اور دھمکیاں دینے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ملزم لڑکی کو موبائل ویٹس ایپ ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرتا تھا۔ملزم خالد خان کے خلاف لڑکی کے بھائی نے سائبر کرائم سیل کو درخواست دی۔سائبر کرائم سیل نے ملزم سے موبائل فون سمیت دیگر تمام مواد برآمد کرلیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے ملزم کو شکرگڑھ سے گرفتار کر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں