جمعه 23  اگست 2019ء
جمعه 23  اگست 2019ء

لاہور میںلڑکیوں کو بلیک میل کرنے والاگروہ گرفتار لڑکیوں کو بلیک میل کیسے کیا جاتا تھا ؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور(آن لائن)لایف آئی سائبر کرائم سیل نے کارروائی کے دوران واٹس ایپ پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کے دوران واٹس ایپ پر لڑکیوں کوبلیک میل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان لڑکیوں کو ویڈیوز اور واٹس ایپ کے ذریعے دیگر مواد سے بلیک میل کرتے تھے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی لڑکیوں کے گھروالوں کی شکایت پر کی گئی جب کہ گرفتار ہونے والوں میں حارث عمران، طلحہ ظہر، فخروالدین اور عبدالروف googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں