منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

بھارت چاند کے لیے اپنا مشن اب 22 جولائی کو بھیجے گا

نئی دہلی(این این آئی)خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو نے کہا ہے کہ وہ چاند کی سطح پر خلائی گاڑی اتارنے کے لیے اپنا مشن اب 22 جولائی کو روانہ کرے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق قبل ازیں یہ مشن پیر 15 جولائی کو بھیجا جانا تھا مگر لانچ سے محض ایک گھنٹہ قبل راکٹ میں تیکنیکی خرابی کے سبب اسے مؤخر کر دیا گیا تھا۔ چندریان ٹو مشن چاند کے اْس حصے پر اتر کر وہاں پانی کی موجودگی پر تحقیق کرے گا جو زمین سے دکھائی نہیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں