پیر 26  اگست 2019ء
پیر 26  اگست 2019ء

اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا

واشنگٹن(آن لائن)بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے نیویارک میں ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا ہے۔نیویارک سے شروع ہونے والی اس ہیلی کاپٹر سروس کی پہلی رائیڈ مین ہٹن سے اڑی اور کوئنز میں واقع جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پراتری۔اوبر نے اپنے پلاٹینیم اور ڈائمنڈ صارفینکیلئے شروع کی گئی اس سہولت کا کرایہ 200 سے 225 ڈالرز تک رکھا ہے، ہوائی اڈے تک رائیڈ تقریباً 8 منٹ کی ہوگی۔اوبر نے بھارت میں بھی فضائی ٹیکسیاں چلانے پر غور کر نا شر و ع کر دیا ہے اوبر کی نئی ایئر سروس سے صارفین کو ٹریفک میں پھنسنے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); سے بھی نجات ملے گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں