منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

فرانس میں ڈیجیٹل ٹیکس کا قانون منظور،امریکا کا اظہار تشویش

پیرس(این این آئی)فرانسیسی سینیٹ نے ڈیجیٹل ٹیکس کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ادھرامریکا نے اس ٹیکس پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سے ممکنہ طور پر گوگل، ایمیزوں اور فیس بک جیسی بڑی امریکی کمپنیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس قانون کی رو سے ڈیجیٹل شعبے کی ان تمام کمپنیوں کواپنی آمدنی پر تین فیصد ٹیکس دینا پڑے گا، جو فرانس میں سالانہ کم از کم 25لین یورو کا کاروبار کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی اگر عالمی سطح پر کسی ڈیجیٹل کمپنی کا کاروباری حجم 750لین ڈالر ہے تو اسے بھی فرانس میں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ٹیکس دینا پڑے گا۔ امریکا نے اس ٹیکس پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سے ممکنہ طور پر گوگل، ایمیزوں اور فیس بک جیسی بڑی امریکی کمپنیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں