منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

جلد پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیا

انقرہ(نیوزڈیسک ) ترک پروفیسر متلو ائدیمر نے جلد کے دھبوںکو دور کرنے کا حیرت انگیزعلاج دریافت کر لیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی حاجت تیپے یونیورسٹی کے فارمیسی فاکلٹی کے پروفیسر متلو ائدیمر نےحاجت تیپے ٹیکنو کینٹ میں جاری طبی تحقیقات کےنتیجے میں علاج دریافت کیا ہے جس کی ترکی کے سائنسی اور تحقیقاتی ادارے توبیتیک نے تصدیق کردی ہے جلد ہی اس ایجاد ترکی اور بیرون ملک پیٹنٹ سے متعلق تمام کارروائی مکمل کرلی جائے گی جس کے بعد جلد کے دھبوں کو دور کرنے کے اس علاج کو دنیابھرمیں برآمد کیا جائے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں