منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کب ہوگااورکس کس ملک میں دیکھا جا سکے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(صباح نیوز) رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اور 3 جولائی کے درمیان ہوگا۔ڈائریکٹر میٹرولوجسٹ زبیر احمد صدیقی کے مطابق سورج گرہن 2 جولائی کو رات 9 بج کر 55 منٹ پر شروع اوررات 12 بج کر 23 منٹ پر پورا سورج گرہن ہوگا۔سورج گرہن 3 جولائیکو رات 2 بج کر 51 منٹ پرختم ہوگا جبکہ یہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔سورج گرہن چلی اور ارجنٹینا میں غروب آفتاب سے قبل دیکھا جاسکے گا، سورج گرہن پیسیفک اور جنوبی امریکا کے کچھ ملکوں ایکواڈور، برازیل، یوراگواے اور پیراگوئے میں جزوی طور پر نظر آئے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں