جمعرات 27 جون 2019ء
جمعرات 27 جون 2019ء

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ، کتنے کروڑ ہو گئی

اسلام آباد(اے پی پی)ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 15 کروڑ 90 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں مارچ 2019ء تک موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 15 کروڑ 90 لاکھ 24 ہزار 257 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں براڈبینڈ کنکشنز کی تعداد 6 کروڑ 82 لاکھ 44 ہزار 373، ٹیلیفونز کی تعداد 27 لاکھ 98 ہزار 606 تک پہنچ گئی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں