منگل 18 جون 2019ء
منگل 18 جون 2019ء

موبائل کمپنیوں کیلئے تھری اورفورجی لائسنس تجدیدکیلئے ہدایات نامہ جاری

اسلام آباد(این این ائی)موبائل کمپنیوں کیلئے تھری اورفورجی لائسنس تجدیدکیلئے ہدایات نامہ جاری کردیا گیا،وزارت آئی ٹی نے پی ٹی اے اورفریکوئنسی ایلوکیشن بورڈکیلئے ہدایت نامہ جاری کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دستاویزات کے مطابق ٹیلی کام لائسنس کی تجدید 15 سال کیلئے کی جائیگی،لائسنس تجدیدفیس کا 50 فیصدفوریطورپرادا کرناہوگا،لائسنس تجدیدفیس کی باقی 50فیصدرقم 5 یکساں اقساط میں اداکرناہوگی۔دستاویزات کے مطابق لائسنس تجدیدکی فیس ڈالرریٹ کے برابر پاکستانی روپے میں دی جاسکتی ہے ،ٹیلی کام کمپنیوں کو 25 جون تک تجدیدکی رقم اداکرناہوگی،تینوں لائسنس کی تجدیدسے حکومت کوایک ارب 37 کروڑآمدن

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں