بدھ 30  ستمبر 2020ء
بدھ 30  ستمبر 2020ء

لاہور میں ڈیجیٹل نوسربازوں کے گروہ کا انکشاف طریقہ واردات سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) لاہور میں ایک ڈیجیٹل نوسربازوں کے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جو بالخصوص وکلاء اور کاروباری شخصیات اور افراد کے فیس بک اکائونٹ کو ہیک کر کے ان کے قریبی عزیز و اقارب اور دوستوں سے ادھار رقم مانگنے کا مطالبہ کرتے ہیں، مذکورہ گروہ کی فراڈ کے ذریعے رقم کا ٹارگٹ 25 ہزار روپےفی کس ہے اور ملزمان فیس بک اکائونٹ کے فرینڈز سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ 25 ہزار روپے کی ادھار رقم بینکنگ ٹرانزکشن کے ذریعے ارسال کریں، یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ فیس بک میسج کے ذریعے اب تک googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کئی لوگوں سے لاکھوں روپے بٹور چکا ہے جبکہ گروہ کے شکنجے میں بلدیاتی نمائندے بھی آ چکے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں