بدھ 30  ستمبر 2020ء
بدھ 30  ستمبر 2020ء

یوٹیوب کی بندش سے ہزاروں لوگ بیروزگار ہوجائینگے معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا ہے کہ یوٹیوب کی بندش مسئلے کا حل نہیں ہے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پروزیراعظم کی معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 3 برس یوٹیوب پرپابندی تھی جس نے مقامی سطح پر مواد تیار کرنے والے ایکو سسٹم کو بھی محدود رکھا، یوٹیوب سے بندش ہٹنے کے بعد ایکو سسٹم نے اب پھلنا پھولنا شروع کیا ہے اور اس سے ہزاروں افراد کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں