بدھ 30  ستمبر 2020ء
بدھ 30  ستمبر 2020ء

امریکی کمپنی ایمیزون کے مالک راتوں رات مزید ارب پتی ہوگئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ای کامرس کمپنی ایمیزون کے مالک جیف بیزوس کی دولت میں راتوں رات تیرہ ارب ڈالرز کا اضافہ ہوگیا۔امریکی جریدے کے مطابق جیف بیزوس کے اثاثوں کی مالیت ایک سو نواسی ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ سے ایمیزون کی آن لائن شاپنگ میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث ان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت میں بھی اضافہ ہوا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں