جمعه 25  ستمبر 2020ء
جمعه 25  ستمبر 2020ء

ہیکرز نے کتنےاکائونٹس کا ڈیٹا ڈائون لوڈ کیا؟ ٹوئٹرانتظامیہ کا اعتراف

نیویارک (این این آئی )مائکرو بلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے ہفتے کے دن اعتراف کر لیا ہے کہ ہیکرز آٹھ اکائونٹس کی معلومات ڈان لوڈ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ہیکرز نے 130 اکائونٹس پر حملہ کیا تھا جبکہ ان میں سے 45 اکائونٹسکے پاس ورڈز تبدیل کرتے ہوئے ان پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ بعد ازاں ہیکرز نے ان اکائونٹس سے جعلی ٹویٹس بھی کی تھیں۔ ان میں امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن، سابق امریکی صدر باراک اوباما، کروڑ پتی بزنس googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); مین ایلون موسک اور شو بز اسٹار کم کارڈیشین بھی شامل تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں