بدھ 30  ستمبر 2020ء
بدھ 30  ستمبر 2020ء

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی  سروس جزوی معطلی کے بعد بحال ، خرابی کی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس جزوی معطلی کے بعد بحال ہوگئی۔ سماجی رابطے کی معروف ایپ واٹس ایپ کی سروس پاکستان، بھارت اور برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں معطل ہوئی تھی۔واٹس ایپ کی سروس معطل ہونے سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث صارفین کو پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے میں پریشانی رہی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سرور میں خرابی کی وجہ سے دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس متاثر googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں