جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

کورونا وائرس کا خاتمہ صرف 34 منٹ میں، سائنسدان نے خوشخبری سنا دی

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کا خاتمہ صرف 34 منٹ میں ہو سکتا ہے، امریکی سائنسدان نے تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ سورج کی تیز شعاعیں کورونا کو صرف 34 منٹ میں ختم کر سکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کو سورج کی تپش اور تیز شعاعیں روکیں گی اور ممکنہ طور پر وائرس کا رسک بھی کم ہوگا۔ سائنسدان نے اپنی تحقیق میں دعویٰ کیا کہ گزشتہ ایک ہفتےمیں امریکہ میں موسم گرم رہا ہے اور اس گرم موسم کی وجہ سے کورونا کے کیسز کم ہونے کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); انہوں نے کہا کہ امریکہ سمیت دنیا کے دوسرے ممالک میں سورج کی روشنی زمین کی سطح پر موجود نوے فیصد کورونا وائرس کا خاتمہ کر سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق سائنسدان نے انفرادی طور پرکی ہے اور تحقیق کے بعد رپورٹ پیش کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں