بدھ 05  اگست 2020ء
بدھ 05  اگست 2020ء

پاکستان کی بڑی کامیابی، چین کے سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا غیر ملکی ملک بن گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا غیر ملکی ملک بن گیا، بی ڈی ایس سہولیات کا استعمال نقل و حمل، زراعت، آفات کی تباہی میں کمی اور ریلیف کے لئے ہوتا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین اور پاکستان کے مابین ایرو اسپیس اور ہوا بازی میں تعاون پوری غور و خوض کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، چائینہ سیٹلائٹ نیویگیشن آفس(سی ایس این او) کے ڈائریکٹر جنرل اور بیڈو نیویگیشن سیٹلائٹ سسٹم (بی ڈی ایس) کے ترجمان آر این چینکی نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ پاکستان سیٹلائٹ نیویگیشن googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); پروگرام میں ایک اہم شراکت دار ہے۔ترجمان نے کہا پاکستان پہلا ملک ہے جس نے بیڈو سیٹلائٹ سسٹم (بی ڈی ایس) کا تیار کردہ چین کا گلوبل پوزیشننگ سسٹم (جی پی ایس)کا استعمال کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں