منگل 11  اگست 2020ء
منگل 11  اگست 2020ء

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 2020ء کا پہلا سورج گرہن، ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کر دی

جہانیاں(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھرمیںرواں برس2020ء کا پہلا سورج گرہن کل 21 جون اتوار کو لگے گاجسے پاکستان سمیت یورپ کے جنوب مشرق، براعظم ایشیا، شمالی آسٹریلیا، براعظم افریقہ، انڈونیشیا، بحر الکاہل اور پیسفک کے ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔سورج گرہنپاکستانی وقت کے مطابق صبح پونے نو بجے لگے گا اور 9بجکر 48 منٹ پر سورج کو مکمل گرہن لگنا شروع ہوگا جبکہ 11 بجکر 40 منٹ پر یہ اپنے عروج پرہوگا جو 2بج کر 30منٹ پرختم ہوگا۔سورج گرہن کا  آغاز سے اختتام تک مکمل دورانیہ6 گھنٹے12 منٹ پر محیط googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں