بدھ 27 مئی 2020ء
بدھ 27 مئی 2020ء

یوٹیوب کا کورونا پھیلائوروکنے کیلئے پاکستان کو 5 ملین ڈالرامداد دینے کا اعلان لیکن کس مد میں؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیوب کورونا پھیلائوروکنے کیلئے پاکستان کو اشتہارات کی مد میں5 ملین ڈالرامداد دے گا۔یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی نے کورونا پھیلائو روکنے کیلئے پاکستان کو اشتہارات کی مد میں5 ملین ڈالرامداد دینے کا اعلان کیا ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے نام خط میں لکھا کہ آپ کو مسلسل مدد کی پیش کش کرنا چاہتے ہیں، صارفین کو غلط اطلاعات اور غلط استعمال سے بچانا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں