پیر 13 جولائی 2020ء
پیر 13 جولائی 2020ء

سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں، فواد چوہدری  پھٹ پڑے

اسلام آباد (این ای آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کےاستعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پارلیمان کا ورچوئل سیشن وقت کی ضرورت ہے، عوامی نمائندوں کو اس مشکل وقت میں فیصلہ سازی کے عمل میں لازما شریک ہونا چاہئے۔انہوںنے کہاکہ حالات نارمل ہونے کے بعد عمارت میں بھی سیشن ہو سکتا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں